Description: ہمکنار ایک اردو سرچ انجن ہے جو کہ الخوارزمی انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹرسائنس ، یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی کاوش ہے. جدید دور میں سرچ انجن ایک خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آپ صرف متعلقہ الفاظ درج کر کے کسی بھی طرح کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں . اردو سرچ انجن جسکو ہمکنار کا نام دیا گیا ہے ،اس کے ذریعہ آپ اپنی متعلقہ معلومات اردو زبان میں حاصل کر سکتے ہیں .اس ویب سائٹ میں آپ سیاست ، کھیل ، تازہ ترین خبریں ، صحت ، سائنس اور دلچسپ و عجیب خبریں پڑھ سکتے ہیں. جدید ویڈیوز بھی اس ویب سائٹ کا حصہ ہیں.
ہمکنار (1) ھمکنار (1) humkinar (1) humkinar.com.pk (1) humkinar.pk (1) urdu search engine (1) اردو سرچ انجن (1)
اردو ٹائپ کرنے میں دشواری ہے ؟
.............................................................................................
ہمکنار © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں