shahani.net - ظفر عباس شہانی | علم کی زکوٰۃ یہ ہے کہ اسے دوسروں تک پہنچایا جائے۔ (امام علی علیہ السلام)

Description: مرد و زن کے لئے گھر بیٹھے دینی علوم کی کلاسز۔ دور حاضر کے مؤثر ترین ذریعہ، انٹرنیٹ کو بروئے کار لاتے ہوئے نور علم پھیلانے کے حوالے سے یہ ایک منفرد کوشش ہے۔ امید ہے کہ آپ اس سے بھرپور استفادہ کریں گے۔ خداوند متعال حصول علم کے اس عمل میں ہم سب کا حامی و مددگار ہو۔

عوامل (2) holy quran urdu (1) mafatih ul jinan (1) mafateeh (1) امثلہ (1) شرح لمعہ (1) اردو قرآن (1) اخلاقیات (1) صرف میر (1) ھدایۃ النحو (1)

Example domain paragraphs

حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: اے تاجروں کے گروہ! کاروبارِ تجارت ایسی چیز ہے جس میں بیکار باتیں بھی آجاتی ہیں اور قسمیں بھی، لہٰذا اپنے تجارتی مال میں سے صدقہ دے دیا کرو۔ کنزالعمال حدیث 9439

ارضِ خدا پر بسنے والے کسی بھی مسلمان کے لئے دینی تعلیم کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں اور کوئی بھی قلبِ مومن آرزوئے حصول علم دین سے محروم نہیں ہے۔

دیگر مسلم ممالک کی طرح برصغیر میں بھی ایک دور تھا کہ جب اصل تعلیم سے مراد فقط اور فقط دینی تعلیم ہی لی جاتی تھی کہ تمام علوم کا مآخذ و منبع علوم دینیہ ہی ہیں۔ لیکن افسوس کہ ایک خاص سامراجی سازش کے تحت دین کو دنیا سے جدا کرنے کا منصوبہ بنایا گیا اور رفتہ رفتہ علوم دینی اور علوم دنیاوی کا جدا جدا تصور اذہانِ ملتِ اسلامیہ میں راسخ کیا گیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جو شخص دینی تعلیم کا راستہ اپناتا ہے اس کے لئے علوم مروجہ کے تمام تر ثمرات سے استفادہ کے راستے مسدود ہیں ۔ اور جو دنیاوی علوم میں پیش رفت کرتا ہے اسے عل

Links to shahani.net (1)