urdumehfil.net - اردو محفل

Example domain paragraphs

میری رفتار کوئی نہیں چرا سکتا They have taken away my gold medal,not my speed. ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی کتاب کامیاب زندگی کے راز سے انتخاب : ابرش نور گلوبل ہینڈز پاکستان آپ نے ایک کھلاڑی بن جانسن کا نام سنا ہو گا ۔ جس نے کھیل کے میدان میں اپنا نام آپ پیدا کیا ۔ دوڑ کے ایک مقابلہ میں اس نے 1988 میں گولڈ میڈل جیتا مگر اگلے ہی دن کسی کے اس پر بے ایمانی کا الزام لگایا اور ججز کی ٹیم نے بغیر تحقیق کیے اس سے اس کا میڈل واپس لے لیے ، یہی نہیں بلکہ دو سال کے لیے کسی بھی کھیل میں حصہ لینے پر پابندی بھی لگا دی ۔ ا

Home, ہوم ، اپنی بات ، اصلاح احوال تبصرہ کریں »

فیس بک ٹویٹر گوگل بز ٹیکنوراٹی ڈگ ڈیلیشیئس

Links to urdumehfil.net (1)