Description: قرآن مجید کا اردو ترجمہ اور تفسیر از علامہ شیخ محسن علی نجفی قدس سرہ الشریف | Holy Quran urdu tarjuma aor tafseer az HIWM Allama Sheikh Mohsin Ali Najafi
قرآن (74) تفسیر (6) تفسیر قرآن (4) اردو ترجمہ (1) محسن علی نجفی (1) شیعہ (1) آسان ترجمہ قرآن (1) تفسیر الکوثر (1)
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ﴿۱﴾
۱۔ بنام خدائے رحمن رحیم
اس سورہ کو فاتحۃ الکتاب (کتاب کا افتتاحیہ) کہا جاتا ہے اور یہ بات مسلّم ہے کہ سورتوں کے نام توقیفی ہیں۔ یعنی ان کے نام خود رسول کریم صلىاللهعليهوآلهوسلم نے بحکم خدا متعین فرمائے ہیں۔ پس معلوم ہوا کہ قرآن عہد رسالت میں ہی مدون ہو چکا تھا جس کا افتتاحیہ ”سورہ فاتحہ“ ہے۔